سندھ رینجرز 2023 دہشت گردی کے خلاف 109 آپریشن میں151 دہشت گردگرفتار سٹریٹ کرائم، منشیات فروشی اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف 708 آپریشنز میں 2292ملزمان کو گرفتار کیا گیا
سندھ رینجرز کی 2023 کی کارکردگی رپورٹ جاری دہشت گردی کے خلاف 109 آپریشن میں151 دہشت گردگرفتار کر لئے گئے…