امریکا کا پاکستان کے سیلاب متاثرہ اضلاع کے مزید 500 طلبا کیلئے وظائف کا اعلان وظائف سے مالی کمزور طلبا کی پاکستان کی اعلی یونیورسٹیوں میں حصول تعلیم میں مدد ہو سکے گی
سکالر شپ پروگرام کے تحت امریکا ہائر ایجوکیشن کے تعاون سے 6 ہزار سے زائد وظائف دے چکا ہے،ترجمان امریکی…