جو قید میں ہیں ان کے حقوق ہیں ان کا انکار تو نہیں کر سکتے،،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ پھر میں کہوں گا ماضی قریب میں ایک اور ہائی پروفائل قیدی تھی کیا ان کو یہ سہولت نہیں تھی؟ میں مناسب آرڈر کر دوں گا،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات،مناسب آرڈر پاس کریں گے، اسلام آباد ہائیکورٹ چیئرمین پی ٹی آئی ایک بڑی پارٹی…