صحت مراکز نجی شعبے کے حوالے کرنے سے ٹھیکیداروں کا راج قائم ہو جائے گا حافظ نعیم الرحمن صوبہ پنجاب میں دیہی مراکز صحت، رورل ہیلتھ سنٹرز اور ہسپتالوں کو پرائیوٹائز کرنے کے پنجاب حکومت کے فیصلوں کو مسترد کرتے ہیں
پنجاب میں صحت مراکز نجی شعبے کے حوالے کرنے سے ٹھیکیداروں کا راج قائم ہو جائے گا حافظ نعیم الرحمن…

