شفاء اسپتال کو مریض کا 29 لاکھ روپے کا بل واپس کرنے کا حکم مریض کی موت ہسپتال کے ڈاکٹرزکی طبی غفلت،پیشہ ورانہ بدانتظامی کی وجہ سے ہوئی،ڈاکٹرعارف علوی
صدرمملکت کاشفاء اسپتال کو مریض کا 29 لاکھ روپے کا بل واپس کرنے کا حکم،ہسپتال پر9 لاکھ روپے کاجرمانے بھی…