وفاقی کابینہ، ہفتے کی چھٹی بحال ، سرکاری فیول میں 40 فیصد کٹوتی ،کابینہ اراکین کے بیرون ملک علاج پر پابندی عائد 16سے 24جون تک لوڈشیڈنگ 3گھنٹے اور30 جون تک دورانیہ 2 گھنٹے ہوجائے گا ، دیگر منصوبوں کو فعال کرنے کی بھی منظوری دے دی گئی، مریم اورنگزیب
وفاقی کابینہ اجلاس، ہفتے کی چھٹی بحال ، سرکاری فیول میں 40 فیصد کٹوتی منظور،کابینہ اراکین کے بیرون ملک علاج…