مری میں ہلاکتوں کی ذمہ دار ریاست ہے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ پارلیمنٹ نے ڈیزاسٹر مینجمنٹ قانون بنایا ، نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ کی آج تک کبھی میٹنگ ہوئی،چیف جسٹس اطہر من اللہ
ایک میٹنگ 21 فروری 2013 کو ہوئی تھی اور دوسری میٹنگ 5 سال بعد 28 مارچ 2018 کو ہوئی،ممبر این…