بھارت نے اگر ہمارے پانی کے ساتھ کوئی گڑبڑ کی تو جنگ تصور ہو گی: اسحاق ڈار جو بھارت کرے گا ویسا جواب دیں گے، ہم نے دوست ملکوں سے کہا ہم پہل نہیں کریں گے، اگر بھارت نے کوئی حرکت کی تو اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے۔ اسحاق ڈار
سینیٹ نے قرارداد کے ذریعے دنیا کو ایک واضح پیغام دیا ہے۔ تمام اراکین نے فیڈریشن کی نمائندگی کرتے ہوئے…

