لکی مروت میں پولیس اسٹیشن پر دہشتگردوں کا حملہ، 4 اہلکار شہید،4زخمی،نماز جنازہ ادا 12دہشتگردوں نے ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب تھانہ برگی پردو اطراف سے ہینڈگرینڈ اور راکٹ لانچرز سے تھانے پر حملہ کیا
لکی مروت میں پولیس اسٹیشن پر دہشتگردوں کا حملہ، 4 اہلکار شہید،4زخمی،نماز جنازہ پولیس لائن میں ادا 12دہشتگردوں نے ہفتہ…