آئینی ترمیم کے تمام نکات آج(اتوار)تک حل کر لیں گے، فاروق ایچ نائیک ججز کی تقرری سے متعلق آرٹیکل 175 تک مشاورت مکمل ہو چکی ہے، امید ہے اتفاق رائے سے قانون سازی ہو گی
27ویں آئینی ترمیم کے تمام نکات آج(اتوار)تک حل کر لیں گے، فاروق ایچ نائیک امید ہے اتفاق رائے سے قانون…


