ہ 27 ویں ترمیم کے ذریعے قومی وحدت اور چھوٹے صوبوں کی محرومیوں میں اضافہ ہو گا لاہور اجتماع عام مایوسی کے ماحول میں امید کی کرن ثابت ہوگا۔ کراچی کشمور لوگ بھرپور شرکت کریں گے۔امیر جماعت سندھ
27 ویں ترمیم کے ذریعے قومی وحدت اور چھوٹے صوبوں کی محرومیوں میں اضافہ اور وسائل پر قبضے کی سازش…

