جنوبی وزیرستان، دہشتگردوں کا چیک پوسٹ پر حملہ ، 8دہشتگرد ہلاک، 16 جوان شہیدہوگئے کلیئرنس آپریشن کیا جارہا ہے، اس گھنائونے فعل کے مرتکب افراد کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا،آئی ایس پی آر
جنوبی وزیرستان، سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کا چیک پوسٹ پر حملہ ناکام بنا دیا ، 8دہشتگرد ہلاک، 16 جوان شہیدہوگئے…