بھارت پاکستان کے امن کا دشمن ، ٹی ٹی پی کے ذریعے دہشت گردی کروا رہا ہے، یورپی میگزین میں انکشاف خطے میں امن کیلئے عالمی برادری بھارت کو کالعدم ٹی ٹی پی کی حمایت سے روکے اور لگام دے، یورپی میگزین ماڈرن ڈپلومیسی کی رپورٹ
بھارت افغانستان کے راستے کالعدم ٹی ٹی پی کو سرمایہ اور تحفظ دے رہا ہے، انہی سہولیات کی وجہ سے…