یوم عرفہ پرمکہ کی خواتین کی کعبہ شریف میں حاضری کی روایت پھرزندہ ہوگئی عرفہ کے روز یعنی نو ذی الحج کو خانہ کعبہ شریف میں طواف کرتی، حجر اسود کو بوسہ دیتی اور ملتزم کے مقام پر دعائیں کرتی ہیں
یوم عرفہ پرمکہ کی خواتین کی کعبہ شریف میں حاضری کی روایت کرونا کے بعد پھرزندہ ہوگئی مکہ مکرمہ (…