چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر اہم دورے پربرطانیہ پہنچ گئے۔ جنرل عاصم منیرکا دورہ برطانیہ پانچ دنوں پر محیط ہوگا، آرمی چیف کا عہدہ سنھبالنےکے بعد جنرل عاصم منیرکا یہ پہلا دورہ برطانیہ ہے۔
لندن (ویب نیوز) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر اہم دورے پربرطانیہ پہنچ گئے۔ جنرل عاصم منیرسکیورٹی کے اسٹریٹجک…