سعودی قوانین کی خلاف ورزی، یہودی صحافی مکہ کے مقدس مقامات میں داخل، ڈاکیومینٹری بھی بنائی اسرائیلی صحافی گِل تمرے نے مکہ مکرمہ کا دورہ کیا، اس نے مسجد الحرام کی طرف سفر کیا اور جبلِ رحمت پر بھی چڑھا
اسرائیلی ٹی وی نے رپورٹ نشر کردی، صحافی کے ساتھ ایک مقامی گائیڈ موجود تھا، جس کا چہرہ ویڈیو میں…