جوڈیشل کمیشن اجلاس.. لاہور ہائیکورٹ کے 11 جج مستقل کرنے کی منظوری ایڈیشنل ججز کی کارکردگی، عدالتی امور میں مہارت اور مجموعی پیشہ ورانہ معیار کا جائزہ لینے کے بعد یہ فیصلے کیے گئے
حسن نواز مخدوم، ملک وقار اعوان، سردار اکبر علی، سید احسن رضا، ملک جاوید اقبال، محمد جواد ظفر،خالد اسحاق، محمد…

