جیل خانہ جات اور نیشنل ریڈیو اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن کے مابین معاہدے پر دستخط ہوگئے جیلوں میں 12,071 جدید کیمرے، 615 پبلک ایڈریس سسٹم و پینک بٹن، 328 باڈی کیم 615 واکی ٹاکی سسٹم اور 41 ایکس رے باڈی سکینرز نصب ہونگے
جیل خانہ جات اور نیشنل ریڈیو اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن کے مابین معاہدے پر دستخط ہوگئے پنجاب بھر کی جیلوں…

