قومی و صوبائی اسمبلی کے 13 حلقوں میں ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ ضمنی الیکشن کے دوران سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں، 2792 پولنگ سٹیشنز میں سے 408 انتہائی حساس اور 1032 حساس قرار دیئے گئے ہیں،
اس انتخاب نمبر گیم تبدیلی نہیں ہونی تھی عوام کی دلچپسپی کم رہی۔ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے والوں…

