آبنائے ہرمز ..20 پاکستانی پرچم بردار جہازوں کو گزرنے کی اجازت روزانہ دو جہاز آبنائے ہرمز سے گزریں گے، یہ ایران کی جانب سے ایک خوش آئند اور تعمیری اقدام ہے،
ایران نے آبنائے ہرمز سے 20 پاکستانی پرچم بردار جہازوں کو گزرنے کی اجازت دیدی اسلام آباد: (خصوصی رپورٹر )…

