ہ 18ویں ترمیم اوراین ایف سی میں مشاورت کےبغیرکوئی تبدیلی نہیں ہوگی ہر اس چیز کے خلاف ہوں جو وفاق کو کمزور کرے، کالا باغ ڈیم ملک کے مفاد میں ہے لیکن اس سے وفاق کے کمزور ہونے کا خطرہ ہے،
آج اس ایوان نے قومی اتحاد کو فروغ دیا، میثاق جمہوریت میں موجود آئینی عدالتوں کا خواب آج پورا ہوگیا…

