چیلنجز کا حل نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات میں پنہاں ہے، زرداری ،شہباز شریف ہمیں اپنی نئی نسل کو خیر، علم اور امن کی طرف راغب کرنے کیلئے حیات طیبہ ۖ سے روشناس کرانا ہوگا
امت مسلمہ اور پاکستان کو درپیش چیلنجز کا حل نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات میں پنہاں ہے،…

