190 ملین پائونڈ کیس ،بانی پی ٹی آئی،بشری بی بی پر فرد جرم عائد ، صحت جرم سے انکار ہم اس کیس میں تاخیر نہیں چاہتے، 8 فروری سے پہلے نیب کو جلدی تھی اب ہم چاہتے ہیں ریفرنس کی سماعت جلد مکمل ہو، بانی پی ٹی آئی
190 ملین پائونڈ کیس ،بانی پی ٹی آئی،بشری بی بی پر فرد جرم عائد ،دونوں ملزمان کا صحت جرم سے…