اسٹیٹ بینک نے2008ء سے نومبر 2024ء تک وفاقی حکومت کے قرض کی تفصیلات جاری کر دیں وفاقی حکومت نے نومبر2024 میں ایک ہزار 252ارب روپے قرض لیا اور نومبر 2024ء تک قرضے کا مجموعی حجم 70ہزار366 ارب روپے ہوگیا ہے
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے2008ء سے نومبر 2024ء تک وفاقی حکومت کے قرض کی تفصیلات جاری کر دیں کراچی (ویب…