بجلی کے بریک ڈائون پر این ٹی ڈی سی کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ پاور ڈویژن میں جمع فریکوئنسی میں اتار چڑھا ئوپیدا ہو نے کی وجہ سے 500 کے وی کی ٹرانسمیشن لائنزپرٹرپنگ ہوئی
بنیادی فالٹ گڈو ٹرانسمیشن لائنوں میں آیا،فریکوئنسی اچانک سے بڑھنے سے سسٹم پر لوڈ اور وولٹیج غیرمتوازن ہوا ٹرپنگ کی…