بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت ایک روز میںمزید 5,691 سیلاب متاثرین نے امدادی رقوم وصول کیں 81 فیصدخاندان مستفید ہو چکے،اب تک 924,063سیلاب متاثرہ خاندانوں میں 23 ارب روپے سے زائد کی رقم تقسیم ہوئی
اسلام آباد (ویب نیوز) بینظیر انکم سپورٹ پروگرام 81 فیصد شناخت شدہ خاندانوں میں مالی معاونت تقسیم کر چکا ہے،…