کوئٹہ (ویب ڈیسک)
سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی نے اپنے بیان میں کوئٹہ بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہاکہ کوئٹہ شہر ایک بار پھر دھماکے سے لرز اٹھاہے ایسے واقعات کی اصل وجوہات کی تحقیقات ہونی چاہیے اور دہشتگردی کے واقعات کی روک تھام کیلئے سیاسی رہنمائوں کوشامل کیاجائے ۔