سعودی حکومت کا 25جولائی سے عمرہ ویزہ جاری کرنے کا فیصلہ
سرگودھا(صباح نیوز)سعودی حکومت نے 25جولائی سے عمرہ ویزہ جاری کرنے کا فیصلہ ، روزانہ 20ہزار زائرین عمرہ کرنے کی اجازت ہوگی ، زرائع کے مطابق سعودی حکومت نے حج کے فوری بعد 25 جولائی 2021سے عمرے پاکستان سمیت دنیا بھر کیلئے کورونا وبا کے باعث بند ہونے والا عمرہ ویزا کھلنے کا فیصلہ کیا ہے ، سعودی حکومت نے پہلے مرحلے میں روزانہ 20 ہزار جبکہ آہستہ آہستہ عمرہ زائرین کی تعداد میں بتدریج اضافہ بھی کرنیکا فیصلہ کیا گیا ہے ، سعودی حکومت نے عمرہ ویزا کیلئے اقدامات شروع کر دئیے ہیں۔
#/S