کراچی (ویب ڈیسک)
سندھ بھر میں لاک ڈائون پر عملدرآمد شروع ہو گیا۔ پبلک ٹرانسپورٹ نہ ہونے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ ا۔کراچی، حیدر آباد اور سکھر سمیت سندھ بھر میں 9 روزہ جزوی لاک ڈائون کے پہلے روز ٹرانسپورٹ نہ ہو نے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔سرکاری ونجی ادارے بند ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا رہا ۔ویکسی نیشن سینٹرز پر شہریوں کا رش بڑھ گیا ۔