کورونا میں مبتلا ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی طبیعت بگڑ گئی
اسلام آباد( ویب نیوز)قومی ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبد القدیر خان کی طبیعت بگڑ گئی ۔تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر عبد القدیر خان کاکورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر 26 اگست کو کے آر ایل ہسپتال داخل کرایا گیا تھا ۔جہاں وہ زیر علاج تھے جہاں آج ان کی حالت خراب ہو گئی ہے ٍ۔