لاہور (ویب ڈیسک)

سکولوں میں پابندیوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔۔محکمہ سکول ایجوکیشن کے مطابق  چھٹی جماعت تک کے بچوں کی حاضری پچاس فیصد رہے گی پچاس فیصد حاضری پر 15 فروری تک عملدرآمد ہوگا، فیصلہ صرف لاہور اور راولپنڈی کے نجی اور سرکاری سکولوں کیلئے ہے۔