کراچی (ویب نیوز)
انٹر بینک میں روپیہ کمزور اور ڈالر مزید مہنگا ہو گیا۔ منگل کے روز ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھاگیا اور انٹربینک میں ڈالر مزید ایک روپے 55 پیسے مہنگا ہوا۔انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 216 روپے 75 پیسے کا ہو گیا جو ملکی تاریخ میں اس کی بلند ترین سطح ہے۔