کراچی (ویب نیوز)
امریکی ڈالر گراوٹ کا شکار اوروپیہ مستحکم ہو نے لگا ۔فاریکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق انٹر بینک میں 2روپے 15پیسے کم ہو کر 224روپے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں امریکی ڈالر 226روپے 15 پیسے کا ہو گیا تھا۔