ریاض (ویب نیوز)
سعودی عرب میں ایران کا سفارتخانہ 7 سال بعد دوبارہ کھل گیا۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی سفارتخانے کے احاطے کے دروازے کھول دیئے گئے، تکینکی معائنہ ٹیم نے عمارت کا جائزہ لیا ۔ ایرانی وزارت خارجہ کے بیان کے چند گھنٹے بعد سفارتی مشن کو کھول دیا گیا۔