کراچی (ویب نیوز)
انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہو گیا ،سٹاک مارکیٹ میں تیزی رہی ۔کاروباری ہفتے کے پہلے روزانٹر بینک میں ڈالر 7 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 287 روپے کا ہو گیا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 305 روپے پر برقرار ہے۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 14 پوائنٹس کے اضافے سے 41 ہزار 918 پر آ گیا۔