Month: 2024 جولائی

مائیکروسافٹ کا کلاڈ کمپیوٹنگ سرور بند ہونے سے کھربوں روپے کا نقصان مائیکروسافٹ کو سب سے بڑا دھچکا لگا ہے 19.25 ٹریلین روپے کا نقصان ہوا ہے۔ حصص کی قیمتوں میں بھی زبردست کمی دیکھی گئی

مائیکروسافٹ سرور کی بندش سے روس اور چین متاثر نہیں ہوئے امریکہ ، برطانیہ ، اسرائیل ، جرمنی سمیت40 ممالک…

استعفی دے دوں گا مگر دبا ؤمیں نہیں آ ؤں  گا۔محمدشہباز شریف فیڈرل بورڈ ریونیومیں اصلاحات کا عمل جاری رہے گا، یہ آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ہوگا۔ایف بی آرہیڈ کوارٹرمیں اجلاس سے خطاب

استعفی دے دوں گا مگر دبا ؤمیں نہیں آ ؤں گا۔محمدشہباز شریف چیئر مین ایف بی آر کو فلور ملز…

مذاکرات کے لئے 3شرائط.. کیسز ختم ، لوگوں کو رہا اور ہمارا مینڈیٹ واپس کریں..عمران خان مخصوص نشستیں ملنے کے بعد کسی جوڑ توڑ کا حصہ نہیں بنیں گے..اڈیالہ جیل راولپنڈی میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو

بانی پی ٹی آئی کے مذاکرات کے لئے 3شرائط میرے کیسز ختم ،ہمارے لوگوں کو رہا اور ہمارا مینڈیٹ واپس…

دنیا بھر میں مقیم کشمیر یوں نے جمعرات کو یوم شہدائے کشمیر منایا گیا ۔قابض بھارتی انتظامیہ نے لوگوں کو سرینگر کے نقشبند صاحب میں واقع قبرستان کی طرف مارچ سے روک دیا

دنیا بھر میں مقیم کشمیر یوں نے جمعرات کو یوم شہدائے کشمیر منایا سرینگر میں لوگوں کو شہدائے قرستان نقشبند…

لاہور میں فلور ملز کی ہڑتال، آٹے کی قلت، تندور بھی بند ہونے کا خدشہ حکومت کسی معاملے میں آٹا ملز مالکان کو اعتماد میں نہیں لیتی، احتجاج غیر معینہ مدت تک جاری رہے گا،ملزمالکان

لاہور میں فلور ملز کی ہڑتال، آٹے کی قلت، تندور بھی بند ہونے کا خدشہ کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں…

پشاور ہائیکورٹ فیصلہ،الیکشن کمیشن کا حکم کالعدم. مخصوص نشستیں تحریک انصاف کو دینے کا حکم الیکشن کمیشن نے اپنی ذمہ داری پوری نہیں کی، الیکشن کمیشن دوبارہ مخصوص نشستوں کی تقسیم کرے...جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

سنی اتحاد کونسل کی درخواست پر فیصلہ 8 کی اکثریت کا فیصلہ ہے، جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے بتایا کہ…

بین الاقوامی موبائل ٹیلی فونی سپیکٹرم کے اجرا کے لئے مشاورتی کمیٹی کا اجلاس اجلاس میں وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کام ، چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی اور وزارتوں اور محکموں کے سینئر حکام نے شرکت کی

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت بین الاقوامی موبائل ٹیلی فونی سپیکٹرم کے اجرا کے حوالہ سے…

الیکشن ٹریبونل کو اسلام آباد کے حلقوں کا باقاعدہ ٹرائل آگے بڑھانے سے روک دیا گیا کیس کی مزید سماعت 22 جولائی تک ملتوی کر دی گئی، 22 جولائی سے کیس روازنہ کی بنیاد پر سناجائے گا

الیکشن ٹریبونل کو اسلام آباد کے حلقوں کا باقاعدہ ٹرائل آگے بڑھانے سے روک دیا گیا کیس کی مزید سماعت…

وزیراعظم وزرا پر برہم:وزارتیں کارکردگی بہتر بنائیں:شہباز شریف کڑوے فیصلے کرنے اور اصلاحات لانا ہوں گی ،اخراجات میں کمی کیلئے ڈاؤن سائزنگ اور رائٹ سائزنگ کی خود نگرانی کررہا ہوں ،وزیراعظم

وزیراعظم وزرا پر برہم:وزارتیں کارکردگی بہتر بنائیں:شہباز شریف پبلک ورکس ڈپارٹمنٹ ختم کرنیکی منظوری،ساڑھے 14لاکھ افغان مہاجرین کے قیام میں…

اسلام آباد میں دھرنا ہو گا ،عوامی مطالبات کی منظوری تک نہیں اٹھیں گے،حافظ نعیم الرحمن  ظالمانہ ٹیرف، سلیب سسٹم اور آئی پی پیز معاہدے ختم کئے جائیں،عوام کو سولر سسٹم نہیں ڈائریکٹ ریلیف دیا جائے

اسلام آباد میں دھرنا ہو گا ،عوامی مطالبات کی منظوری تک نہیں اٹھیں گے،حافظ نعیم الرحمن ظالمانہ ٹیرف، سلیب سسٹم…

پشاور: فورسز کا آپریشن، کمانڈرعبدالرحیم سمیت 3 دہشتگرد ہلاک، 4 جوان شہید صدر مملکت کا پشاور کے علاقہ حسن خیل میں مشترکہ انٹیلیجنس آپریشن میں جوانوں کی شہادت پر اظہار افسوس ، شہدا کو خراج عقیدت

پشاور: فورسز کا آپریشن، کمانڈرعبدالرحیم سمیت 3 دہشتگرد ہلاک، 4 جوان شہید حکومت نے دہشتگرد کمانڈر عبدالرحیم کے سر کی…