سینیٹ قائمہ کمیٹی.. طلبہ یونین کی بحالی کے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کامطالبہ چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر مختار کی کمیٹی اجلاس کے بعد ممبرکمیٹی سینیٹرفوزیہ ارشد سے تلخ کلامی، سینیٹر کامران مرتضی نے بچ بچاؤ کرایا
سینیٹ قائمہ کمیٹی تعلیم و تربیت کا طلبہ یونین کی بحالی کے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کامطالبہ…