یہ باتیں بہت نزاکت طلب تھیں مثلاً کیا طالبان نے ٹی ٹی پی کو کالعدم قرار دیا یا دہشت گردی کے خلاف فتویٰ جاری کیا، ان معاملات کی تفصیلات فی الحال پہلی لائن پر نہیں بتائی جا سکتیں، دفترِ خارجہ
لیڈ ( سالمیت اور خودمختاری کا دفاع کر سکتےہیں ) اشعال انگیزی کا سخت جواب دیا جائے گا۔ ( دفترِ خارجہ پاکستان)
پاکستان افغانستان کے ساتھ کشیدگی نہیں چاہتا، دراندازی بند کی جائے۔ پاکستان نے مذاکرات میں تعمیری اور مثبت رویّے کے ساتھ حصہ لیا اور اس بات پر زور دیا کہ افغان سرزمین کو پاکستان کے خلاف دہشت گردی یا کسی بھی قسم کی اشتعال انگیزی کے لیے استعمال نہیں ہونے دیا جائے۔
پاکستان نے اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کی سخت مذمت کی اور کہا کہ یہ خلاف ورزیاں عالمی امن کی کوششوں کے لیے دھچکا ہیں، پاکستان اپنے موقف پر قائم ہے کہ فلسطین میں ایک آزاد ریاست کا قیام عمل میں لایا جائے جس کا دارالحکومت یروشلم ہو۔ ترجمان دفترِ خارجہ






