وینزویلا پر امریکی حملے کے خلاف امریکا سمیت دنیا بھر میں مظاہرے
امریکی شہروں سمیت دنیا بھر میں مظاہرو ں میں ٹرمپ کے خلاف نعرے بازی کی گئی۔ واشنگٹن اور دیگر امریکی شہروں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف شدید نعرے بازی کی گی.
پیرس میں مظاہرین نے وینزویلا پر امریکی حملوں کی مذمت کی. ایتھنز میں ہزاروں افراد نے مارچ کیا، اٹلی کے شہریوں کا احتجاج ہوا۔ ارجنٹائن اور کولمبیا میں بھی مظاہرے کیے گئے۔






