Month: 2026 فروری

سرحدی علاقوں کی سلامتی پر سمجھوتہ نہیں ہو گا: سہیل آفریدی پاک افغان سرحد پر حالیہ کشیدگی تشویشناک ہے، صورتحال کا بغور جائزہ لے رہے ہیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

پشاور: (ویب نیوز) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ سرحدی علاقوں کے عوام کا تحفظ حکومت کی اولین…

غضب للحق..274خوارج ہلاک 400 زخمی ..۔12 جوان شہید ترجمان  آپریشن میں  73 پوسٹیں تباہ 18 پر قبضہ، 115 ٹینک اور بکتر بند گاڑیاں بھی تباہ کیں، دہشتگردوں کو چن چن کر مارا گیا،

فتنہ الخوارج کے 22 ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا، دہشتگرد اپنے ساتھیوں کی لاشیں چھوڑ کر بھاگ گئے۔ افواج پاکستان…

افغانستان نے سالمیت کو للکارا.. منہ توڑ جواب دیا جائے گا: صدر و وزیراعظم با وقار قوم اور  دلیر مسلح افواج وطن کی سالمیت اور سرحدوں کے تحفظ کیلئے سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑی ہیں۔مشترکہ بیان  

امن، استحکام اور علاقائی سالمیت پر ریاستِ پاکستان کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرے گی،با وقار قوم اور دلیر مسلح…

پاک فوج کا افغان طالبان کومنہ توڑ جواب، 30 طالبان اہلکار ہلاک پاکستان کی سکیورٹی فورسز نے جواب میں ناوگئی سیکٹر باجوڑ، تیراہ خیبر ، ضلع مہمند اور ارندو سیکٹر چکوال بھرپور جواب دیا،

افغان طالبان کی پاک افغان بارڈر پر بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا منہ توڑ جواب، 30 طالبان اہلکار ہلاک اسلام…

ٹیکس حکام بغیر نوٹس کسی بھی وقت چھاپہ مار سکتے ہیں: وفاقی آئینی عدالت چھاپہ مارنے کیلئے ٹیکس دہندہ کیخلاف پہلے سے کوئی کیس چلنا ضروری نہیں، وفاقی آئینی عدالت نے بغیر کیس کے چھاپہ غیر قانونی ہونے کی دلیل مسترد کردی۔

ٹیکس حکام بغیر نوٹس کسی بھی وقت چھاپہ مار سکتے ہیں: وفاقی آئینی عدالت اسلام آباد: ( ویب نیوز) وفاقی…

افغان بیانات افسوسناک ہیں) دھمکیوںکا مقابلہ  کر سکتے ہیں ( ترجمان ) بھارت پاکستان مخالف پراپیگنڈا کرنے میں مصروف ہے، اسرائیلی اقدامات خطے کے امن کے لیے خطرہ ہیں۔ طاہر حسین اندرابی

پاکستان میں دہشت گردی میں بھارت ملوث ہے، بھارت پاکستان مخالف پراپیگنڈا کرنے میں مصروف ہے، اسرائیلی اقدامات خطے کے…

جیل میںآنکھ تک کا علاج نہیں،دل کا کیسے کرینگے؟ جسٹس عقیل عباسی عدالت نے پشاور کارڈیالوجی کے ڈاکٹرز پر مشتمل میڈیکل بورڈ تشکیل دیتے ہوئے 9 مارچ تک میڈیکل بورڈ کی رپورٹ طلب کر لی۔

..4..جیل میں آنکھ تک کا علاج نہیں، دل کا کیسے کرینگے؟ جسٹس عقیل عباسی سپریم کورٹ میں قتل کے مجرم…