سرگودھا (ویب نیوز)
آئندہ ہفتے سے سرگودھا سمیت ملک بھر میں سرد ہوائوں کیساتھ ساتھ دھند پڑنے کی پیشگوئی کردی گئی اور سردی میں بھی اضافے کی نوید سنادی گئی ہے گزشتہ کئی ہفتوں سے خشک سردی کی وجہ سے بیماریوں میں اضافہ ہورہاتاہم بارش کا رواں ہفتے کوئی امکان نہیں شمالی علاقہ جات میں برف باری کا سلسلہ جاری ہے سرد ہوائوں کے چلنے سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگا اور اس سے مختلف بیماریاں بھی جنم لیں گی۔