میٹنگ اور بولاری کے درمیان مال گاڑیاں حادثے کا شکار

کراچی  ( ویب  نیوز ) کراچی سے براستہ لاہور آنے والی مال گاڑی حادثے کا شکار ہو نے سے اپ ٹرینوں کا شیڈول متاثر ہوا۔