وزیراعظم شہباز شریف سے فوری ذاتی مداخلت کا مطالبہ. بانی پی ٹی آئی کی صحت بنیادی انسانی حقوق کا معاملہ ہے۔ قائدِ حزبِ اختلاف محمود خان اچکزئی کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط،

بانی پی ٹی آئی کا طبی معائنہ شوکت خانم اور شفا ہسپتال کے ڈاکٹروں سے کرایا جائے،  تجویز کردہ ناموں میں ڈاکٹر محمد عاصم یوسف، ڈاکٹر پروفیسر مظہر اسحاق اور ڈاکٹر پروفیسر عامر اعوان کے نام شامل ہیں۔

خط میں بانی پی ٹی آئی کے طبی معائنے اہلِ خانہ اور ذاتی معالجین کی عدم موجودگی پر شدید تشویش کیا گیا ہے۔ بانی پی ٹی آئی کا طبی معائنہ شوکت خانم اور شفا ہسپتال کے ڈاکٹروں سے کرایا جائے، محمود خان اچکزئی

محمود خان اچکزئی کا وزیراعظم کو خط، بانی کی صحت کا معاملہ اٹھا دیا
whatsapp sharing button