Category: خبر و نظر

جماعت اسلامی یکم ستمبر سے رابطہ عوام مہم کا آغاز کررہی ہے حافظ نعیم الرحمن سندھ میں بدترین حکومت اور گورننس ہے، پیپلز پارٹی قبضہ گروپ، صوبہ میں سسٹم کے نام پر مذاق ہو رہا ہے،

جماعت اسلامی پورے ملک میں یکم ستمبر سے رابطہ عوام مہم کا آغاز کررہی ہے حافظ نعیم الرحمن کارکنان، چوکوں،…

وفاقی کابینہ اجلاس.. مبارک ثانی مقدمے  سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر بریفنگ  .حکومت نے مقدمے کے حوالے سے اضافی درخواست دائر کر دی ہے۔..اٹارنی جنرل 22 اگست کو سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے.

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس مبارک ثانی مقدمے کے حوالے سے سپریم کورٹ کے حالیہ…

 پاکستان کا زمین سے زمین تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل شاہین ٹو کا کامیاب تجربہ  صدر مملکت ، وزیر اعظم ،چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی  اورسروسزچیفس کی سائنسدانوں اور انجینئرز کو مبارکباد

پاکستان کا زمین سے زمین تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل شاہین ٹو کا کامیاب تجربہ تربیتی لانچ کا مشاہدہ…

 لیڈر کا وژن دو ماہ کی بجلی سستی کرنا نہیں ہوتا، عوام کو مستقل ریلیف دیا جائے،شرجیل میمن چھوٹے بھائی نے بجلی کے بل بڑھائے،بڑے بھائی نے پنجاب کیلئے کم کردیئے ، مریم نواز کی تقریر سن کر افسوس ہوا،میڈیا سے گفتگو

لیڈر کا وژن دو ماہ کی بجلی سستی کرنا نہیں ہوتا، عوام کو مستقل ریلیف دیا جائے،شرجیل میمن چھوٹے بھائی…

 بشریٰ بی بی اورنجم الثاقب آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے معطل وفاقی حکومت کی درخواستیں سماعت کیلئے منظور، اسلام آباد ہائی کورٹ میں جاری کارروائی پر حکم امتناع جاری

بشریٰ بی بی اورنجم الثاقب آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے معطل سپریم کورٹ نے تاحکم ثانی اسلام…

ہمیں مسئلہ کشمیر کی سنگینی کو سمجھتے ہوئے اس پر کام کرنا ہو گا..خصوصی کمیٹی سیکرٹری وزارت خارجہ کی بریفننگ۔ کمیٹی  نے مسئلہ کشمیر کو تمام علاقائی اور بین الاقوامی فورمز پر بھرپور انداز میں اجاگر کرنے کے لئے تمام متعلقہ اداروں کو فعالیت کی ہدایت کی ہے

خصوصی کشمیرکمیٹی کا بندکمرے کا پہلا اجلاس آزاد کشمیر کے باڈر ایریا چکوٹھی اور دیگر علاقوں کے دورے کا فیصلہ…

انٹرنیٹ کو بند نہ سلو کیا، وی پی این کے زیادہ استعمال سے رفتار متاثر ہوئی،شزہ فاطمہ  قومی معیشت میں بہتری کیلئے قومی ڈیجیٹلائزیشن کمیشن قائم کیا جارہا ، وزیراعظم کمیشن کے سربراہ ہونگے،پریس کانفرنس

انٹرنیٹ کو بند نہ سلو کیا، وی پی این کے زیادہ استعمال سے رفتار متاثر ہوئی،شزہ فاطمہ جب زیادہ لوگ…

بجلی صارفین پر 47 ارب روپے کا مزید اضافی بوجھ ڈالنے کے لیے نیپرا میں درخوست دائر ۔بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے نیپرا میں کیپسٹی چارجز کی مد میں 22 ارب 86 کروڑ روپے وصولی کی درخواست دائر کی گئی ہے

بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے بجلی صارفین پر 47 ارب روپے کا مزید اضافی بوجھ ڈالنے کے لیے نیپرا میں…

ملک میں سازش کے سرغنہ بانی پی ٹی آئی اور سہولت کار فیض حمید تھے،عطا تارڑ  چاہے ثاقب نثار ہو یا کوئی اور ہو، اس ملک میں تباہی پھیلانے کی اجازت نہیں دینگے،چیف جسٹس کی اہلیہ کے حوالے سے لطیف کھوسہ کے بیان کی مذمت کرتا ہوں

ملک میں سازش کے سرغنہ بانی پی ٹی آئی اور سہولت کار فیض حمید تھے،عطا تارڑ طالبان کو لا کر…

 جنرل (ر)فیض حمید کی گرفتاری پر بالکل خوفزدہ نہیں،عمران خان بانی پی ٹی آئی چیف جسٹس کو انکوائری کا کہا لیکن بجائے انکوائری کے ہم مظلوموں پر سائفر کا کیس کر دیا گیا۔ ہمارے خلاف تیسری سازش 9 مئی کا واقعہ ہے

جنرل (ر)فیض حمید کی گرفتاری پر بالکل خوفزدہ نہیں،بانی پی ٹی آئی اگر ڈرتا تو جوڈیشل کمیشن کی بات نہ…

غیر ملکی حکومتوں کو پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت سے باز رہنا چاہیے، ترجمان دفتر خارجہ  ایران کو اپنا دفاع کرنے کا بھر پور حق حاصل ہے، افغان حکام کو دہشتگرد گروپوں کے خلاف موثر کارروائی کرنا ہوگی

غیر ملکی حکومتوں کو پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت سے باز رہنا چاہیے، ترجمان دفتر خارجہ آصف مرچنٹ کے…

بجلی کی قیمتوں پر  ملک بھرکے عوام کوریلیف دیا جائے. 28 اگست کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان معاہدے پر عملدرآمد نہ ہونے پر لانگ مارچ کی صورت میں اسلام آباد پہنچیں گے،  حکمرانوں کے پاس 37دن رہ گئے۔ ..حافظ نعیم الرحمن

28 اگست کو ملک گیر ہڑتال ہو گی، حافظ نعیم الرحمن بجلی کی قیمتوں پر ملک بھرکے عوام کوریلیف دیا…

  جنرل (ر)فیض حمید کی گرفتاری کے بعد3ریٹائرڈ فوجی افسران کو تحویل میں لے لیا گیا ،تینوں ریٹائرڈ آفیسرز ملٹری ڈسپلن کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے۔آئی ایس پی آر

جنرل (ر)فیض حمید کی گرفتاری کے بعد3ریٹائرڈ فوجی افسران کو تحویل میں لے لیا گیا تینوں ریٹائرڈ آفیسرز ملٹری ڈسپلن…

اسرائیلی جارحیت. غزہ میں 40 ہزار سے زائد افراد شہید ۔ فلسطینی وزارت دفاع  اب تک 92 ہزار 401 افراد سرائیلی حملوں کی زد میں آکر زخمی ہوئے۔ شہدا میں سے 33 فیصد  بچے اور 18.4 فیصد خواتین شامل ہیں۔

اسرائیلی جارحیت میں غزہ میں اب تک 40 ہزار سے زائد افراد شہید ہوچکے ہیں۔ فلسطینی وزارت دفاع اب تک…

مزید

شیخ ہیبت اللہ اخونزادہ کی حکمت عملی القاعدہ اور داعش جیسی قرار Published On 17 December,2025 05:31 am whatsapp sharing buttonfacebook sharing buttontwitter sharing buttonemail sharing buttonsharethis sharing button واشنگٹن: (دنیا نیوز) شیخ ہیبت اللہ اخونزادہ کی حکمت عملی القاعدہ اور داعش جیسی قرار دیدی گئی۔ امریکی جریدے دی نیشنل انٹرسٹ نے بڑے خطرے سے آگاہ کردیا، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ طالبان کے 20 سے زائد دہشت گرد تنظیموں سے روابط برقرار ہیں، جلد دنیا کو ایسی نسل سے واسطہ پڑے گا جو عالمی جہاد کو دینی فریِضہ سمجھتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق طالبان رجیم کے مدرسوں کے ذریعے نوجوانوں کی ذہن سازی کے بھی انکشافات کئے گئے، طالبان کے تحت مدرسہ اور تعلیمی نظام کو نظریاتی ہتھیار میں بدلا گیا، تعلیم کو اطاعت اور شدت پسندی کی ترغیب کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے۔ امریکی جریدے کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ 2021 کے بعد مدارس کے نصاب کو عالمی جہادی نظریے کی تربیت کیلئے ڈھال دیا گیا، طالبان کی تشریح اسلام افغان یا پشتون روایات کا تسلسل نہیں، طالبان کا تشریح کردہ اسلام درآمد شدہ اور آمرانہ نظریہ ہے، طالبان کا نظریہ تعلیم نہیں نظریاتی اطاعت گزاری ہے۔