اسرائیلی جارحیت .حکمران اہل غزہ و فلسطین کی حمایت کے بجائے امریکی خوشنودی میں لگے ہوئے ہیں اسرائیل ناجائز ریاست ہے اسے تسلیم نہیںکیا جا سکتا ،بیت المقدس کا تحفظ ہمارے ایمان کا تقاضا ہے،امیر جماعت اسلامی کراچی
غزہ پر اسرائیل کی دوبارہ جارحیت ،منعم ظفر خان کی قیادت میں امریکی قونصلیٹ تک احتجاجی مارچ اسرائیل فلسطینیو ں…