Month: 2025 مارچ

ہم نے بیرونی اور اندرونی دہشتگردی کا منہ توڑ مقابلہ کیا ہے ۔ صدر مملکت بھارت پاکستان کو ہمیشہ میلی آنکھ سے دیکھتا ہے، فتنہ الخوارج اور دیگر دہشتگردتنظیموں کو بتا دینا چاہتے ہیں کہ عوام اور مسلح افواج ساتھ کھڑے ہیں، فتنہ الخوارج اور دہشت گرد تنظیموں کے عزائم ناکام بنا دیں گے۔

قوم اور افواج مادر وطن کیلئے کبھی کسی قربانی سے پیچھے نہیں ہٹے، ہم نے بیرونی اور اندرونی دہشتگردی کا…

جنگ پاکستان اور افغانستان کےلیےمفید نہیں: مولانا فضل الرحمان جےیو آئی ف کی جنرل کونسل کا اجلاس اپریل میں ہوگا، اجلاس میں مستقبل کی پالیسی کی منظوری لیں گے۔

جنگ پاکستان اور افغانستان کےلیےمفید نہیں: مولانا فضل الرحمان اسلام آباد:( ویب نیوز) سربراہ جے یو آئی ف مولانا فضل…

اسرائیلی بربریت جاری، غزہ کے ساتھ لبنان پر بھی دوبارہ حملے. 130 فلسطینی شہید محکمہ صحت غزہ کے مطابق صیہونی حملوں میں 263 فلسطینی زخمی ہوئے، غزہ 5 روز میں جاری اسرائیلی بمباری سے شہداء کی تعداد 634 ہو گئی۔

اسرائیلی بربریت جاری، غزہ کے ساتھ لبنان پر بھی دوبارہ حملے شروع غزہ: ( ویب نیوز) اسرائیلی فورسز نے غزہ…

یوم پاکستان اتوار کو بھرپور ملی جوش و جذبے سے منایا جائے گا، یوم پاکستان پریڈ محدود پیمانے پر روایتی جوش و جذبہ کے ساتھ منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، یوم پاکستان پریڈ ایوان صدر میں ہو  گی۔

یوم پاکستان اتوار کو بھرپور ملی جوش و جذبے سے منایا جائے گا، اسلام آباد: (ویب نیوز) یوم پاکستان اتوار…

 پاکستان اسپیس ایکٹیوٹیز ریگولیٹری بورڈ نے اسٹار لنک کو این او سی جاری کردیا اسٹار لنک نے اسپیس ریگولیٹری بورڈ کے تمام تقاضے پورے کرلئے، وزارت داخلہ کی کلئیرنس کے بعد این او سی جاری کیا

پاکستان اسپیس ایکٹیوٹیز ریگولیٹری بورڈ نے اسٹار لنک کو این او سی جاری کردیا وزیرِاعظم شہباز شریف کی ہدایت پر…

خسارے کا شکار 1700یوٹیلٹی اسٹورز بند … ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ 2ے، 2سالہ آڈٹ نہ ہونے کے باعث نجکاری کا عمل رک گیا ہے،ایم ڈی یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کی اجلاس کو بریفنگ

حکومت کا خسارے کا شکار 1700یوٹیلٹی اسٹورز بند اور کنٹریکٹ و ڈیلی ویجز ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ 2سالہ…

اسرائیلی جارحیت .حکمران اہل غزہ و فلسطین کی حمایت کے بجائے امریکی خوشنودی میں لگے ہوئے ہیں  اسرائیل ناجائز ریاست ہے اسے تسلیم نہیںکیا جا سکتا ،بیت المقدس کا تحفظ ہمارے ایمان کا تقاضا ہے،امیر جماعت اسلامی کراچی

غزہ پر اسرائیل کی دوبارہ جارحیت ،منعم ظفر خان کی قیادت میں امریکی قونصلیٹ تک احتجاجی مارچ اسرائیل فلسطینیو ں…

 ہم کون سامائنڈ اپلائی کررہے ہیں، آزادانہ مائنڈ کے علاوہ کون سامائنڈ ہے، جسٹس سید منصورعلی شاہ  رمضان میں رمضان کی درخواست خارج کرنا مشکل ہوگا اس لئے درخواست گزار پہلے ٹربیونل چلے جائیں،

ہم کون سامائنڈ اپلائی کررہے ہیں، آزادانہ مائنڈ کے علاوہ کون سامائنڈ ہے، جسٹس سید منصورعلی شاہ نئے ،نئے کیس…

ملکی حالات، گریٹر ڈائیلاگ،آزادو خود مختار اور جامع پالیسی بنائی جائے،حافظ نعیم الرحمن پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی دونوں کے لیے نقصان دہ ہے،دونوں ممالک کے درمیان بات چیت ناگزیر ہے،پریس کانفرنس

ملکی حالات، گریٹر ڈائیلاگ کاآغاز،آزادو خود مختار اور جامع پالیسی بنائی جائے،حافظ نعیم الرحمن پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی…

لیاقت بلوچ کی حافظ حسین احمد کی وفات پر اظہار تعزیت و دعائے مغفرت حافظ حسین احمد کی دینی سیاسی پارلیمانی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا وہ اعلیٰ اخلاق و کردار کی بلند پایہ شخصیت تھے.. لیاقت بلوچ

لیاقت بلوچ کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، حافظ حسین احمد کی وفات پر اظہار تعزیت و دعائے مغفرت لاہو…

دہشت گردوں اور خوارج کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کا فیصلہ ..اعلامیہ اعلامیہ کے مطابق قومی سیاسی و عسکری قیادت نے دہشتگردی کے مکمل خاتمے کےلیے تمام وسائل بروئے کار لانے کا فیصلہ کیا ہے۔

آسلام آباد ( ویب نیوز ) سپیکر قومی اسمبلی کی سربراہی میں ہونے والے پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا…

دہشت گردی کی پاکستان کی سر زمین پر کوئی جگہ نہیں: وزیر اعظم شہداء کی قربانیوں کو فراموش نہیں کر سکتے، ہم نے ملک کو دہشت گردی سے مکمل پاک کرنے کا عزم کر رکھا ہے

وزیرِ اعظم شہباز شریف، بلاول بھٹو زرداری، مولانا فضل الرحمٰن، وزیرِ دفاع خواجہ آصف، رانا ثناء اللّٰہ، وزیرِ خزانہ محمد…