Tag: آئین کی خلاف ورزی

اتنی دیر میں وزیراعظم نہیں رہا جتنی دیر ملک بدری کاٹی ،نواز شریف یہ بھی کسی کو پوچھنا چاہیے تھا کہ صبح کا وزیراعظم رات کو کیسے ہائی جیکر بن گیا..پارلیمانی بورڈ اجلاس سے خطاب

اتنی دیر میں وزیراعظم نہیں رہا جتنی دیر ملک بدری کاٹی ،نواز شریف آئین کی خلاف ورزی کرنے والوں کا…

صاف اورشفاف انتخابات کروانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ جو آئین کی خلاف ورزی کرتا ہے اس کو قرارواقعی سزاملنی چاہیے، آئین کی خلاف وزری کاضرور نوٹس لیا جانا چاہیے،جسٹس اطہر من اللہ

صاف اورشفاف انتخابات کروانا الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ذمہ داری ہے،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ جو آئین کی خلاف…

عوام آئین کی خلاف ورزی کرنے والے مافیا کو برداشت نہیں کریں گے: عمران خان لاہور کی ریلی ان لوگوں کیلئے ایک انتباہ ہے جو سپریم کورٹ اور آئین کی خلاف ورزی کا سوچ رہے ہیں

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کا ٹویٹ لاہور (ویب نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ لاہور…

الیکشن التوا کا معاملہ: آئین کی خلاف ورزی کی جارہی ہے، صدر مملکت کا وزیراعظم کو خط بنیادی حق کی خلاف ورزی کے واقعات سے عالمی برادری میں پاکستان کا امیج خراب ہو

توہین عدالت سمیت مزید پیچیدگیوں سے بچنے کیلئے وزیر اعظم وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے متعلقہ حکام کو مقررہ وقت…

سپریم کورٹ آئین کی خلاف ورزی برداشت نہیں کرے گی، چیف جسٹس عمرعطا بندیال میرے ازخود نوٹس سے متعلق کچھ تحفظات ہیں، یہ ازخود نوٹس جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس مظاہر نقوی کے نوٹ پر لیا گیا،جسٹس جمال مندوخیل

اسمبلیاں تحلیل ہونے کے بعد انتخابات کی تاریخ دینے کا اختیار وضاحت طلب ہے،عدالت کے ریمارکس سپریم کورٹ آئین کی…

مزید

شیخ ہیبت اللہ اخونزادہ کی حکمت عملی القاعدہ اور داعش جیسی قرار Published On 17 December,2025 05:31 am whatsapp sharing buttonfacebook sharing buttontwitter sharing buttonemail sharing buttonsharethis sharing button واشنگٹن: (دنیا نیوز) شیخ ہیبت اللہ اخونزادہ کی حکمت عملی القاعدہ اور داعش جیسی قرار دیدی گئی۔ امریکی جریدے دی نیشنل انٹرسٹ نے بڑے خطرے سے آگاہ کردیا، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ طالبان کے 20 سے زائد دہشت گرد تنظیموں سے روابط برقرار ہیں، جلد دنیا کو ایسی نسل سے واسطہ پڑے گا جو عالمی جہاد کو دینی فریِضہ سمجھتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق طالبان رجیم کے مدرسوں کے ذریعے نوجوانوں کی ذہن سازی کے بھی انکشافات کئے گئے، طالبان کے تحت مدرسہ اور تعلیمی نظام کو نظریاتی ہتھیار میں بدلا گیا، تعلیم کو اطاعت اور شدت پسندی کی ترغیب کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے۔ امریکی جریدے کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ 2021 کے بعد مدارس کے نصاب کو عالمی جہادی نظریے کی تربیت کیلئے ڈھال دیا گیا، طالبان کی تشریح اسلام افغان یا پشتون روایات کا تسلسل نہیں، طالبان کا تشریح کردہ اسلام درآمد شدہ اور آمرانہ نظریہ ہے، طالبان کا نظریہ تعلیم نہیں نظریاتی اطاعت گزاری ہے۔