آرٹیکل 95 کے تحت ووٹ کا حق سیاسی جماعت کا ہوتا ہے،سپریم کورٹ رکن کے انفرادی ووٹ کی حیثیت نہیں، سیاسی جماعت میں شمولیت کے بعد اجتماعی حق تصور کیا جاتا ہے
نواز شریف اور بے نظیر بھٹو کیس میں عدالت ایسی آبزرویشن دے چکی ہے،جسٹس منیب اختر اسپیکر نے 25 مارچ…