پنجاب میں بدترین سیلاب، ہزاروں بستیاں ڈوب گئیں، 20 لاکھ افراد متاثر آج سے 3 ستمبر تک موسلادھار بارش کا الرٹ. دریائے راوی میں طغیانی برقرار..دریائے ستلج میں اونچے درجے کا سیلاب، ہر طرف تباہی..س
پنجاب کے تینوں دریاؤں میں بدترین سیلابی صورتحال برقرار ہے جس کے سبب اب تک 20 لاکھ سے زائد افراد…

