اسلام آباد ہائیکورٹ ، اسد عمر، علی نواز اعوان، راجہ خرم نواز کے استعفوں کی منظوری کانوٹیفکیشن معطل عدالت نے الیکشن کمیشن کو ضمنی انتخابات سے بھی روک دیا، فریقین کو نوٹسز جاری ، جواب طلب کر لیا
پہلے آپ کہہ رہے تھے استعفیٰ منظور نہیں کیا جا رہا اور اب آپ کہہ رہے کہ غلط منظور کیا،چیف…